:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

واشنگٹن:16؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) وائٹ ہاؤس نے امریکی پادری کی رہائی کے بدلے ترکی سے اقتصادی پابندیاں اٹھانے کی پیشکش کی ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دھمکیوں کا سلسلہ بند کریں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کا امریکی مصنوعات پر ٹیکس قابل افسوس ہے اور یہ غلط سمت میں ایک قدم ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے پادری کو رہا نہ کرنے پر ترک وزیر انصاف اور وزیر داخلہ پر سفری پابندیاں عائد کرکے ان کے واشنگٹن میں اثاثے بھی منجمد کردیئے تھے۔جس کے جواب میں ترکی نے امریکی وزیر انصاف اور وزیر داخلہ پر سفری پابندی عائد کردی اور ان کے انقرہ میں اثاثے بھی منجمد کردیئے تھے۔ دوسری جانب ترکی نے امریکی ٹیکس کے جواب میں امریکی گاڑیوں اور دیگر اشیا پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |