:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

سوڈان:16؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سوڈان کے البحیرہ علاقے میں دریائے نیل میں کشتی ڈوبنے سے کم از کم 22 طلبہ ہلاک ہوئے۔سوڈان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طلبہ کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی جس میں 40 طلبہ سوار تھے۔ کشتی ڈوبنے کی وجہ سے ایک خاتون سمیت کم از کم 22 طلبہ ہلاک ہوئے۔ سوڈان کی دفاعی فورسز نے مقام حادثے پر راحت کاری ٹیموں کو فورا روانہ کیا جو کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے طلبہ کی لاشوں کو برآمد کررہی ہے۔ راحت کاری ٹیموں کے مطابق بہت سے طلبہ کی لاشیں ابھی برآمد نہیں ہوئی ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی نے کہا کہ کشتی کا انجن ناکام ہونے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |