:اور ہر طرح کے
کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ...

ریاض:15؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں شام، عراق، یمن،افغانستان اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بیان میں کہا گیا کہ وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے شمال مشرقی شام میں امن استحکام کے حوالے سے سعودی ولی عہد کی معاونت اور عراقی حکومت کی مدد بالخصوص پانی اور بجلی کے شعبوں میں بغداد کی امداد پران کا شکریہ ادا کیا۔سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ نے افغانستان میں عید الاضحیٰ کے موقع پر فریقین میں جنگ بندی اور دیر پا امن کے لیے جاری مساعی کی حمایت کی۔ اس کے علاوہ یمن میں جاری جنگ اور اس کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی سفارتی مساعی پربھی تبادلہ خیا کیا گیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |