:اور ہر طرح کے
بھٹکل : حنیف آباد کراس کے بعد اب جامعہ آباد روڈ پ ... مودی تیسری بار اقتدار میں آئے تو 6 ماہ میں پاک مقبو ... بھٹکل : ایگری کلچراراضی کا آدھار کارڈ سے لنک ، کی ... الیکشن کمیشن جی ! اب تو جاگ جاؤ ,16سالہ لڑکے کی ۸ مر ... ٹرن آؤٹ ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں تاخیر کیوں؟ : سپریم کو ... اب ایک اور قدیم مسجد پر ہندووں کا دعوی ، ۲۲ مئی کو ... گرمی سے راحت نہیں،ملک کی کئی ریاستوں میں ۲۱؍ مئی ت ... انڈیا اتحاد کی جیت کےساتھ نفرتوں کا ہوگا خاتمہ : ا ...

ایکواڈور:15؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی امریکہ کے ایکواڈور میں ایک سڑک حادثے میں 24 افراد ہلاک جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ایک تیز رفتار بس اور ٹرک کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد مختلف ممالک کے شہری بتائے جارہے ہیں۔ ان میں سے اکثر کولمبیا کے شہری ہیں جبکہ کچھ وینزویلا اور کچھ ایکواڈور کے بتائے جارہے ہیں۔ انتظامیہ نے ان ملکوں کے سفارت خانوں کو ہلاکت کی اطلاع دے دی ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ تین دن میں ملک کا دوسرا بڑا حادثہ ہے۔اس سے قبل اسی نوعیت کا ایک حادثہ اتوار کو پیش آیا جب بارسلونا ایس سی فٹبال کلب کے حمایتوں کو لے جارہی ایک بس حادثے کا شکار بنی۔ اس حادثے میں 12 افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہوگئے تھے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ 96 فیصد واقعات میں یہ حادثے انسانی غلطی کی وجہ سے پیش آتی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |