:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

نئی دہلی:15؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)عام آدمی پارٹی (آپ) کے سینئر لیڈر آشوتوش کے استعفی کو دہلی کے وزیر اعلی اور پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے نامنظور کردیا ہے ۔ کیجریوال نے آشوتوش کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس جنم میں تو وہ استعفی منظور نہیں کرسکتے ہیں ۔ خیال رہے کہ مسٹر آشوتوش نے بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے استعفیٰ کا اعلان کیا تھا ۔انہوں نے استعفیٰ کے لئے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیا ۔آپ کی قومی مجلس عاملہ کے رکن مسٹر آشوتوش نے ٹوئٹ کیا کہ ہر ایک کاسفر ختم ہوتا ہے۔آپ کے ساتھ میرا ساتھ اچھا / انقلابی رہا اور اب یہ بھی ختم ہوا۔ میں نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔ پارٹی کی سیاسی امور کی کمیٹی (پی اے سی) سے استعفی قبول کرنے کی درخواست کی ہے ۔صحافت سے سیاست میں قدم رکھنے والے آشوتوش نے جیسے ہی عام آدمی پارٹی سے استعفے سے متعلق ٹوئیٹ کیا، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بھی ٹوئیت کر کے اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔اروند کیجریوال نے اپنے ٹوئیٹ کے پیغام لکھا کہ ' اس جنم میں اسوتوش کا استعفی قبول نہیں ہو گا'۔عام آدمی پارٹی سے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ اور دہلی کے کنوینر گوپال رائے نے بھی رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ' ہماری پارٹی کی اکائی آشوتوش سے ملاقات کرے گی اور ان سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کرے گی۔ایسا خیال کیا جاتا ہے کہ رواں برس راجیہ سبھا کے انتخاب میں آشوتوش کو نامزد نہ نہیں کیا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ پارٹی سے ناراض تھے۔ تاہم آشوتوش نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفی دینے کی بات لکھی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |