:اور ہر طرح کے
حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ... ووٹنگ سے ایک روز قبل احمد آباد کے ۲۹ اسکولوں کو ب ... چین کے ساتھ سرحدی مسئلہ پر پھر کانگریس وزیراعظم م ...

بعض شامی مہاجرین اپنی گاڑیوں پر بھی اپنے وطن واپس گئے،لبنانی محکمہ برائے جنرل سیکورٹی
دمشق:14؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)درجنوں شامی مہاجرین لبنان سے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنرل سکیورٹی کے محکمے کے ایک ترجمان نے بتایاکہ ان شامی مہاجرین کو بسوں کے ذریعے شام واپس بھیجا جا رہا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دس بسیں شامی مہاجرین کو لے کر لبنان کے سرحدی علاقے شیبعا پہنچیں، جہاں سے ان قریب دو سو مہاجرین کو شام میں ان کے دیہات پہنچایا جائے گا۔ مقامی حکام کے مطابق بعض شامی مہاجرین اپنی گاڑیوں پر بھی اپنے وطن واپس گئے۔ واضح رہے کہ شام میں خانہ جنگی کے دوران قریب ڈیڑھ ملین شامی شہریوں نے لبنان میں پناہ لی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |