:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

مکہ مکرمہ:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)مملکت میں کینیڈا کی مداخلت سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث ایک ہزار سعودی ڈاکٹروں نے کینیڈا کے اسپتالوں کو خیر باد کہہ دیا۔کینیڈا کی رائل فیکلٹی نے وزیراعظم سے مسئلہ حل کرنے کیلئے مداخلت کی درخواست کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق فیکلٹی کے سربراہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست کی۔ اس موقع پر سعودی ڈاکٹروں کے اسپتالوں سے نکلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے طور طریقے زیر بحث آئے۔ دوسری جانب کینیڈا میں اقامت پذیر سعودی طلباء نے واضح کیا کہ جس ویب سائٹ سے انکے نام سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ سعودی طلباء نے کینیڈا میں کوئی رابطہ فورم قائم کیا ہے وہ بالکل بے بنیاد ہے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |