:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

تہران ۔:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)ایران نے ترکی کے خلاف امریکی انتقامی پالیسی اور امریکی پابندیوں پر انقرہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکا اظہار کیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی پابندیوں کے جواب میں ایران ترکی کو ہرممکن سہولت اور تمام طرح کی مدد فراہم کرے گا۔انہوں نے ترکی کے خلاف امریکی سازشوں کی شدید مذمت کی اور کہا کہ تہران امریکا کی ترکی کے خلاف جارحانہ پالیسی پر انقرہ کے ساتھ ہے۔ بہرام قاسمی کا کہنا تھا کہ ایران اور ترکی کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے اور آنے والے دنوں میں تعلقات مزید مضبوط اور مستحکم ہوں گے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ امریکا کی ترکی کے خلاف پابندیاں بری طرح ناکام ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا مسلمان ممالک کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہے مگر ایران اور ترکی امریکا کی غلامی قبول نہیں کریں گے۔ادھر ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ایک ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ ترکی امریکا کا نیٹو میں حلیف ہے اور اسے اقتصادی مسائل میں ڈال کرامریکا کا خوش ہونا شرمناک ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |