:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

بغداد:12؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی منگل سے ترکی اور ایران کا دورہ شروع کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم حیدر العبادی (کل)منگل کو ترکی اور پرسوں بدھ کو ایران کے دورے پر جائیں گے۔وہ ان دونوں ملکوں کی قیادت سے اقتصادی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔واضح رہے کہ حیدر العبادی یہ دورہ ایسے وقت میں کررہے ہیں جب امریکا نے ایران کیخلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کی ہیں اور ترکی پر بھی اقتصادی دباؤ بڑھا دیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |