:اور ہر طرح کے
منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ... الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری میں ملک بھر میں کرناٹک ... چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ...

مظفر پور:08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)بہار کے ضلع مظفرپور شیلٹر ہوم معاملے کے انکشاف کے بعد ریاست میں دیگر انکشافات ہو رہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ضلع بیگوسرائے میں چل رہے شیلٹر ہوم میں انسانی اعضا کی اسمگلنگ کا ریکیٹ چلنے کی بات سامنے آئی ہے۔ بیگوسرائے شیلٹر ہوم سے اپنے گھر موتیہاری لوٹی 10 سالہ لڑکی اور اس کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ گم ہو کر سمستی پور پہنچ گئی تھی۔ یہاں پولیس نے اسے شیلٹر ہوم میں بھیج دیا۔ لڑکی نے بتایا کہ جب وہ شیلٹر ہوم میں تھی تب اسے پیٹ میں درد ہوا۔ اس کے بعد اس کا علاج بیگوسرآئے میں کرایا گیا۔ پھر وہاں سے اسے پٹنہ کے ہسپتال میں بھیج دیا گیا۔ پٹنہ میں ہی اس کے پیٹ کا آپریشن ہوا۔ یہ آپریشن کیوں کیا گیا کسی کو پتہ نہیں۔ لڑکی کو پٹنہ میں آٹھ دن رکھنے کے بعد اسے بیگوسرائے لایا گیا۔ پھر اسے موتیہاری کے شیلٹر ہوم میں بھیج دیا گیا۔یہاں جانکاری ملنے کے بعد لڑکی کے والد اپنی بیٹی کو گھر لائے۔ والد کی نظر لڑکی کے پیٹ میں ہونے والے ایک بڑے آپریشن کے نشان پر پڑی۔ تب والد نے پولیس میں کیس درج کرایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی میڈکل جانچ کرانے کے بعد ہی معاملہ صاف ہو پائے گا۔ ادھر شیلٹر ہوم سے لوٹی لڑکی کے ساتھ ہوئے حادثے کی جانکاری اس کے گاؤں والوں کو ملی ہے۔ مقامی لوگوں کا مطالبہ ہے کہ اس کیس کی جانچ ہو۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |