:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

تقریب میں کچھ دیر کی خاموشی اختیار کی گئی ،جاپانی وزیر اعظم کا دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم
ٹوکیو:06؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے شہر ہیروشیما پر امریکی جوہری بم حملے کو 73 سال مکمل ہوگئے، جاپانی وزیر اعظم نے سالانہ تقریب میں دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کا عزم دہرایا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہیروشیما میں ہونے والی خصوصی تقریب میں وزیراعظم، میئر سمیت 50 ہزار افراد نے شرکت کی اور کچھ دیر کی خاموشی اختیار کی۔میئر ہیروشیما کا کہنا تھا کہ قوم پرستی اور جوہری ہتھیاروں کی جدیدیت دنیا میں کشیدگی میں اضافہ کررہی ہیں ۔واضح رہے کہ 6اگست 1945 کو امریکا کے جنگی طیارے نے ہیروشیما پر پہلا جوہری بم پھینکا تھا، جس میں ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |