:اور ہر طرح کے
لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ... اترکنڑا سے کانگریس امیدوار ڈاکٹر انجلی نے سڑک کنا ... منگلورو ایرپورٹ پر 45 لاکھ روپیے مالیت کا سونا ضبط ...

نئی دہلی:05؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)کانگریس نے آسام میں قومی شہری رجسٹر کے معاملے میں بی جے پی پر سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ملک اور ریاست آسام کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا جا رہا ہے۔کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے اتوار کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں کو بتایا: ''مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں این آر سی کا عمل روکنے کی کوشش کی تھی اور اب بی جے پی لیڈر اس معاملے پر جم کرسیاست کر رہے ہیں''۔ انہوں نے مزید کہا کہ 30 نومبر 2017 کو مرکزی حکومت کے اٹارني جنرل نے این آر سی کو روکنے کے لئے تشدد کا بہانہ بنایا تھا جسے عدالت نے قبول نہیں کیا۔ انهوں نے کہا کہ ایک طرف تو مودی حکومت شہریت ترمیمی بل 2016 پر کام کررہی ہے جس میں 31 دسمبر 2014 تک بھارت میں رہنے والے تمام غیر ملکی باشندوں کو شہریت دینے کا انتظام کیا جا رہاہے۔ جبکہ دوسری جانب حکومت این آر سی پر زور دےکر تعریفیں حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |