:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

بغداد :04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)عراقی دارالحکومت بغداد سمیت ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں بصرہ، کربلا، ذکار، دیوانیہ، موثانہ اور نجف میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے "صدارتی نظام کے قیام، سرکاری خدمات میں بہتری، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور بد عنوانیوں کے خلاف جدوجہد " کرنے کے مطالبات کیے ہیں۔بغداد کے تحریر چوک میں یکجا ہونے والے مظاہرین نے پارلیمانی نظام کا خاتمہ کرتے ہوئے صدارتی نظام کے قیام کے لیے آئین ترامیم کا مطالبہ کیا ۔بصرہ میں سینکڑوں کی تعداد میں عوام نے تیل کے کنوئیں کے قریبی علاقے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ایران کو ادائیگیا ں نہ کرنے کی بنا پر عراق کی بجلی کی کٹوتی کے خلاف عوام نے 14 جولائی کو مظاہرے شروع کیے تھے ۔عراقی پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے دفتر کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق حالیہ مظاہروں میں 14 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |