:اور ہر طرح کے
فکروخبر کا دوسرا شمارہ منظرعام پر، جانیے کیا ہے ا ... کاروار : سمندر میں طغیانی کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ ... گجرات میں پولیس اسٹیشن سے لوٹے مسلم نوجوان کی موت ... حماس کے ایک عہدیدار نے اسرائیل کے ساتھ نئے مذاکرا ... دہلی میں المناک حادثہ: وویک وہار کے بیبی کیئر اسپت ... انسان کی پیدا کردہ آفت قراردے کرگجرات ہائی کورٹ ... جونپور میں اسٹرانگ روم کے باہر ای وی ایم سے بھرا م ... لڑائی کے دوران اسرائیلی فوجیوں کو قید کرنے کا حما ...

کابل:04؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) افغانستان کے شہر گردیز کی جامع مسجد میں دو خودکش دھماکوں میں 30 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے جن میں سے 20 کی حالت تشویش ناک ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیا کے مرکز میں واقع جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دوخودکش بمباروں نے گھس کر خود کو دھماکے سے اڑالیا نتیجے میں 30 نمازی جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا کردیا گیا۔
سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد مسجد میں افراتفری پھیل گئی جس کی زد میں آکر کئی نمازی زخمی ہوئے۔ ریسکیو ادارے کے افسر نے میڈیا کو بتایا کہ زور دار دھماکے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ زخمیوں میں سے 20 افراد کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |