:اور ہر طرح کے
ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ...

ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں پر عازمین کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے،ترجمان وزارت حج
مکہ مکرمہ :02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)وزارت حج کے ترجمان حاتم قاضی نے واضح کیا ہے کہ امسال دنیا بھر سے تقریباً20لاکھ عازمین ارض مقدس پہنچیں گے۔ سیکڑوں پروازیں عازمین کو مملکت لائیں گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک خصوصی گفتگو میں وزارت حج کے ترجمان نے کہاکہ ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں پر عازمین کا پرجوش استقبال کیا جارہا ہے۔ یومیہ سیکڑوں پروازیں مدینہ منورہ کے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ رہی ہیں۔بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے بھی عازمین آنے لگے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |