:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

خرطوم :02؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سوڈان میں ایک سکول کی عمارت کا حصہ منہدم ہونے کے نتیجے میں تین بچیاں ہلاک اور چار زخمی ہوگئیں ۔یہ بات سرکاری میڈیا رپورٹس میں کہی گئی ہے۔ حادثہ دریائے نیل کے مغربی کنارے واقع خرطوم کے جڑواں شہر اومڈرمن میں پیش آیا۔ پرائمری سکول کی تین بچیاں ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوگئیں جب ان کے سکول کا ایک حصہ منہدم ہوا،یہ بات سرکاری خبررساں ایجنسی ایس یو این اے نے بتائی۔ اس نے یہ نہیں کہا کہ سکول کی عمارت کتنی پرانی تھی،لیکن سوڈان میں کمزور تعمیراتی معیار میں عمارتوں کی حفاظت کے معاملے نے خدشات پیدا کئے ہیں۔ گزشتہ برس اومڈرمن کی ایک اور سکول کی عمارت گرنے کے واقعے میں ایک استاد کی ہلاکت ہوئی تھی
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |