English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریاض ایئرپورٹ کی پارکنگ میں آتشزدگی

share with us

ریاض :31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی پارکنگ میں اچانک سے آگ لگ گئی۔اس حادثہ میںایک گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ دیگر2گاڑیاں متاثر ہوئی۔ ایئرپورٹ حکام کا کہناہے کہ  آگ لگنے کی وجوہات کا تاحال پتہ نہیں چل پایا زہے نصیب کہ گاڑی میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ مزید تین گاڑیاں آگ کی لپیٹوں میں آگئی جس سے انہیں ابھی نقصان پہونچا ہے ، حادثہ کی خبر کے ساتھ ہی فوری طورپر شہری دفاع کی ٹیمیں موقع پر پہونچی اور کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا