:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

قاہرہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے واضح کیا ہے کہ حکومت مصر تنظیم نسل چاہتی ہے۔ تحدید نسل نہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ گزشتہ 50برس کے دوران مصر میں بڑھتی ہوئی آبادی کو کنٹرول کرنے کیلئے بہت کچھ کیا گیا لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ یہ بڑا مسئلہ ہے۔ صدر جمال عبدالناصر ، صدر انور السادات اور پھر حسنی مبارک کے دور میں اس پرکام ہوا اب بھی ہورہا ہے۔ حکومت بچوں کے دودھ پر سبسڈی دے رہی ہے۔ اسکی لاگت 46پونڈ ہے اورپانچ پونڈ میں فروخت کیا جارہا ہے۔ ایک بچے سے دوسرے بچے کے درمیان 3یا 4سال کا وقفہ رکھا جائے بس دوبچے کافی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |