:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں عیدالأضحیٰ کی نماز جامع اور جمعہ مساجد ... اسپیکر کا عہدہ ملنے پر ٹی ڈی پی اور جے ڈی یو کو توڑ ... انتخابات کے بعد ای وی ایم معاملہ نے دوبارہ سر اٹھا ... ممبئی : کالج میں حجاب پر پابندی کے خلاف طالبات نے ک ... منی پور : وزیر اعلیٰ کے بنگلے کے قریب لگی آگ ... پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف بی جے پ ... کرناٹک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ پر و ... مناسکِ حج کا تیسرا اور آخری مرحلہ شروع ،حاجی رات ت ...

فلسطینی مجاھدہ عہد تمیمی کی جرات، بہادری اورعزم وحوصلہ فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے لیے باعث فخر ہے،ترک صدر
رام اللہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر طیب ایردوآن نے اسرائیلی جیل میں آٹھ ماہ تک قید رہنے والی سترہ سالہ عہد تمیمی کو اسرائیلی جیل سے رہائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ترک صدر نے کہاہے کہ ننھی فلسطینی مجاھدہ عہد تمیمی کی جرات، بہادری اورعزم وحوصلہ فلسطینی قوم اور پوری مسلم امہ کے لیے باعث فخر ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عہد تمیمی نیترک صدر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ترک قوم اور حکومت نے ہمیشہ فلسطینی قوم کا ساتھ دیا اور مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے۔خیال رہے کہ اسرائیلی حکام نے عہد تمیمی کو تین روز قبل جیل سے رہا کردیا تھا۔ وہ آٹھ ماہ تک صہیونی ریاست کی قید میں رہیں۔خیال رہے کہ 18 دسمبر 2017 اسرائیلی فوج کی 20 پارٹیوں میں شامل 100 اہلکاروں نے النبی الصالح میں عہد تمیمی کو حراست میں لینے کے بعد عقوبت خانے میں ڈال دیا۔اسرائیلیوں نے عہد تمیمی پر 12 مختلف نوعیت کے الزامات کے تحت فرد جرم عاید کی۔ فرد جرم میں تشدد کے واقعات میں ملوث ہونے، دھمکیاں دینے، تشدد پراکسانے، فوجیوں کے سیکیورٹی امور میں مداخلت کرنے اور فوجیوں کی توہین جیسے الزامات عاید کیے گئے تھے۔انہی الزامات کے تحت عہد تمیمی کے خلاف مقدمہ چلایا گیا اور اسے 8 ماہ قید اور 6000 شیکل جرمانہ کی سز سنائی گئی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |