:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

ریاض :29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے سفر حج کرنے والے عازمین کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا دی جائیگی۔ 6ماہ تک قید اور 50ہزار ریال تک کا جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ ایک سے زیادہ عازم حج کو ٹرانسپورٹ کی سہولت دینے پرجرمانہ بڑھتا چلا جائیگا۔ اگر غیرقانونی طریقے سے عازم حج کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے والا غیر ملکی ہوگا تو اسے قید کی مدت پوری کرنے پر مملکت سے بیدخل بھی کردیا جائیگا۔ ہر حال میں مقامی اخبار ات میں تشہیر بھی ہوگی اسکا خرچ بھی خلاف ورزی کرنے والے سے وصول کیا جائیگا۔ پہلی بار خلاف ورزی پر 15دن قید، 10ہزار ریال جرمانہ، دوسری بار پکڑے جانے پر 2ماہ قید اور 25ہزار ریال جرمانہ اور تیسری بار گرفتاری پر 6ماہ قید اور 50ہزار ریال کاجرمانہ ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |