:اور ہر طرح کے
غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ... ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ...

انقرہ:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اتوار کے روز ترکی میں ایک کشتی ڈوبنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی پر16 افراد سوار تھے۔ترک نیوز ایجنسی اناطول نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اس حادثے میں 9 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے اور ايوالیق صوبے کے ساحلی علاقے میں ہونے والے اس حادثے میں لاپتہ ایک شخص کی تلاش ہنوز جاری ہے۔ یہ کشتی یونان کے شہر لسبس جزیرہ جا رہی تھی اور یہ ترکی کے سمندر سے تقریبا 20 کلومیٹر دور تھی۔اناطول کے حوالے سے مقامی حکام نے بتایا کہ یونان جزائر پار کرنے کی کوشش کرنے والے لوگ ترکی کے شہری تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |