:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

اسلام آباد:29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)عام انتخابات میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کی جنرل نشست پر تین اقلیتی امیدوار کامیاب ہو ئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ 222تھرپارکر سے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے پیپلز پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر مہیش کمار ملانی وہ واحد اقلیتی سیاستدان ہیں جو جنرل نشست پر کامیاب ہوئے ہیں۔انہوں نےایک لاکھ6ہزار430ووٹ حاصل کئے اور کامیابی حاصل کی۔ انکے مقابلے میں جی ڈی اے کے امیدوار ارباب ذکااللہ نے 87ہزار261 ووٹ لیے ۔ ہری رام کشوری لعل نے میرپور خاص کے حلقہ پی ایس 47 پر ایم کیو ایم پاکستان کے مجیب الحق کو شکست دی جبکہ پی ایس 81 پر گیانومل نے جامشورو اتحاد کے ملک چنگیز کو شکست دی۔ اہم بات یہ ہے کہ تینوں اقلیتی نمائندوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |