:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

مقبوضہ بیت المقدس :29؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جمعہ کے روز قابض صہیونی فوج کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مسجد میں موجود نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد متعدد فلسطینی نمازیوں کو حراست میں لے لیا۔فلسطینی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز قابض فوج نے نمازیوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے مقدس مقام پر دھاوا بولا۔ قابض فوج نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد 25 نمازیوں کو حراست میں لینے کے بعد حراستی مراکز میں منتقل کردیا۔’پی آئی سی‘ کے نامہ نگاروں کے مطابق صہیونی فوج کی کارروائی میں 50 نمازی مسجد کے اندر محصور ہو کر رہ گئے۔عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج اور القدس میں اسرائیلی بلدیہ کے میئر سمیت بڑی تعداد میں یہودیوں نے قبلہ اول پر دھاوا بولا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قابض فوج کی طرف سے فلسطینی نمازیوں کو منتشر کرنے کے لیے ن پر آنسوگیس کے گولے پھینکے جس کے جواب میں فلسطینیوں نے صہیونی فوج نے سنگ باری کی اور مسجد میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔قابض فوج کی یلغار کے بعد فلسطینیوں نے نعرہ تکبیر کے ساتھ مسجد اقصیٰ کےدفاع کے حق اور اسرائیل کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |