:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

سعودی عرب :03؍اگست2017(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور بحرین نے قطر سے اپنی پالیسیوں کو بہتر بنانے اور اس ملک سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرنے والے ملکوں کی جانب سے پیش کردہ مطالبات کو پورا کرنے کا کہا ہے ۔دوحہ انتظامیہ سے کیے گئے ان مطالبات کو بحرین کے شاہ حماد بن عیسی الا خلیفہ، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جدہ میں ملاقات کے دوران پیش کیا گیا۔ بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی این اے کی خبر کے مطابق مذاکرات میں الا خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سلامتی و استحکام کے قیام سمیت تمام تر خطرات اور بیرونی مداخلت کے خلاف جدوجہد میں ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ چار ملکوں نے تعلقات کو بحال کرنے کی خاطر دوحہ انتظامیہ کو 13 نکاتی ایک مطالبہ فہرست پیش کی تھی، جبکہ قطر نے بین الاقوامی قوانین کے منافی کسی بھی مطالبے کو قبول نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |