:اور ہر طرح کے
معاون اردومترجم کی لسٹ بلاوجہ روکے رکھنااردوکے س ... دارالعلوم دیوبند انتظامیہ کا ادارہ میں خواتین کے ... 1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ...

بیجنگ:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)بیجنگ میں متعین امریکی سفارت خانے کے سامنے دھماکہ ہوا ۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ بیجنگ میں امریکی سفارتخانے کے سامنے ہونے والا دھماکہ اس وقت ہوا جب ایک شخص دھماکہ خیز مواد لے جا رہا تھا تاہم، اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکہ خیز مواد لے جانے والے 26 سالہ شخص کی شناخت شمالی منگولیا کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے جسے حادثے کے بعد ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے اور حفاظتی اہلکاروں نے علاقے کو اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔امریکی سفارتخانے نے اس واقعے پر کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے۔بیجنگ کے جس علاقے میں دھماکہ ہوا وہاں متعدد ممالک کے سفارتخانے واقع ہیں جن میں اسرائیل اور بھارت بھی شامل ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |