:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

غزہ:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے دورمیں اقوام متحدہ کےمشرق وسطیٰ امن مرحلے کے خصوصی کوآرڈینیٹر نکولائی میلادینوف غزہ کے دورے پر ہیں۔غزہ کی سرحدی چوکیوں کے محکمے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ امن مرحلے کے خصوصی کو آرڈینیٹر نکولائی میلادینوف بیت ہانون سرحدی چوکی سے گزر کر کچھ دیر قبل غزہ پہنچے ہیں۔میلادینوف چند گھنٹے پر محیط دورے کے دائرہ کار میں ایک دن قبل بھی بیت ہانون سے گزر کر علاقے میں پہنچے تھے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |