:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں نور حلقہ کی جانب سے جاری آدھار کیمپ سے ... ٹیچنگ آف پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نامی ادا ... ووٹر ٹرن آوٹ سے متعلق شکایات پر کل سپریم کورٹ میں ... الیکشن کمیشن کے رویہ سے کانگریس رہ گئی حیران ... دو سال کی قانونی جنگ کے بعد پانچ مسلم خاندان کو مل ... جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے شعبہ ثانویہ میں اللجنة الع ... دہلی بی جے پی نے برقع پوش مسلم خواتین ووٹروں کی سخ ... بھٹکل کے اکثر علاقوں میں بجلی بحال ، تینگن گنڈی می ...

تہران:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ایران کے فوجی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ وہ جنگ کی دھمکیاں حکومت کو دینے کی بجائے انہیں دیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک فوجی سپاہی ہونے کے ناطے یہ اُن کا فرض ہے کہ صدر ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیں۔ ایرانی جنرل نے مزید واضح کیا کہ اگر ٹرمپ دھمکی کی زبان میں بات کرنا چاہتے ہیں تو پھر انہیں مخاطب کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وسطی ایرانی شہر ہمدان میں کیا۔ میجر جنرل سلیمانی ایرانی فوج کے طاقتور پاسدارانِ انقلاب کے خصوصی دستے القدس فورس کے سربراہ ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |