:اور ہر طرح کے
جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ... جنوبی افریقہ کی رفح میں اسرائیلی جارحیت روکنے کی ... عالمی عدالت رفح پر اسرائیلی حملے روکنے کا حکم دے: ... کرناٹک کے ان اضلاع میں ہوگی آج کڑک اور گرج کے سات ... غزہ: القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج کی سپلائی لائ ... بھٹکلی طلبہ کی گلف میں شاندار کامیابی ، محمد ایم ... عرب لیگ کے 33 ویں سربراہی اجلاس کے اعلامیے میں کیا ...

استنبول:26؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کےکے کے قبضے سے دورانِ آپریشن کینیڈئین ساختہ اسلحہ برآمد ہونے پر کینیڈا سے احتجاج کیا ہے ۔اس بات کا انکشاف کینیڈا کے بعض مقامی اور کثیر الاشاعت اخبارات کے کالم نگار ڈیوڈ پگلیس کے ایک مقالے سے ہوا۔ مقالے کی سرخی "کینیڈئین ساختہ خود کار مشین گن دہشتگردوں کے قبضے میں" کے زیر عنوان تھی جس کے مطابق ، ترک افواج نے اس سال اپریل میں ضلع ماردین میں کیے جانے والے آپریشن کے دوران متعلقہ مشین گنیں بازیاب کیں تھیں اور کینیڈئین حکام سے اس کی وضاحت طلب کی تھی ۔ مقالے میں یہ بھی تحریر ہے کہ ان خود کار مشینوں کو انٹاریو میں قائم نارتھ ایسٹرن آرمز نامی کمپنی نے حکومت کینیڈا کی اجازت سےتیار کیا تھا جبکہ اُس نے تقریباً 1 ہزار مشین گنیں عراق کو بھی فروخت کی تھیں حتی دو سالقبل یہی اسلحہ شمالی عراق میں پشمرگوں کے زیر استعمال بھی رہا تھا ۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کینیڈا کی وزارت خارجہ کے مشیر اطلاعات جان باب کوک اس موضوع کی چھان بین کر رہے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |