:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

ماسکو:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے خارجہ پالیسی کے مشیر یوری اْوشاکوف نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اْن کے روسی ہم منصب مفید رابطہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اتفاق رائے دونوں صدور کے درمیان گزشتہ ملاقات کے دوران طے پایا تھا۔ اس کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ روسی و امریکی صدور رواں برس کے اختتام سے پہلے ایک مرتبہ پھر ملاقات کر سکتے ہیں۔ ٹرمپ نے اشارہ دے رکھا ہے کہ وہ روسی صدر کو واشنگٹن آنے کی دعوت دیں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ایسی کوئی ملاقات رواں برس موسم خزاں میں ممکن ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |