:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

ویانگ چن:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس میں ایک ڈیم کے ٹوٹنے سے سینکڑوں افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ملک لاؤس میں واقع ڈیم کا بند منہدم ہونے سے اربوں کیوبک ٹن پانی 6 دیہاتوں میں پھیل گیا ،جس سے تقریباً 1300 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ایک وسیع علاقہ زیر آب ہے اور پانی آگے بڑھنے کیساتھ ساتھ پھیلتا جا رہا ہے۔ حکام کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ابھی تک ہلاک شدگان کی کسی حتمی تعداد کا ذکر نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ اس حادثے کے فوری بعد صوبائی حکومت نے علاقے میں ایمرجنسی کا نفاذ کرتے ہوئے امدادی سرگرمیوں کا آغاز کر رکھا ہے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |