English   /   Kannada   /   Nawayathi

نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملہ، 7 نمازی شہید،8زخمی ،ہسپتال منتقل

share with us

میدوگوری:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں نائیجیریا کی مسجد میں خود کش حملے میں 7نمازی شہید ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی مسجد میں نماز کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے میں 7 نمازی شہیدہو گئے۔ مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور دیگر 8زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق واقعہ شمال مشرقی ریاست بورنو کے دارالحکومت میدوگوری کے مضافاتی علاقے اجاری کونڈونگا میں پیش آیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا