:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

کوئٹہ:25؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان کے بلوچستان صوبے کے دار الحکومت کوئٹہ میں ایک زور دار بم دھماکے میں کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس ہائی وے کے قریب ایک زیر تعمیر عمارت میں ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ اس دھماکے میں ابتدائی خبر کے مطابق کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تاہم دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوکر 25 تک پہنچ چکی ہے۔ کوئٹہ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل عبد الرزاق نے کہا کہ ’’ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فورا ہی کوئٹہ کے سول ہاسپٹل منتقل کیا گیا‘‘۔ کوئٹہ کے صوبائی ہاسپٹل میں اسٹیٹ آف ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کے معروف نیوز چینل ’’ جیو‘‘ کے مطابق حملہ آور ایک خود کش بمبار تھا جو پولنگ بوتھ پر اپنے آپ کو اڑانا چاہتا تھا تاہم پولیس اور فورسز کے روکنے پر اس نے خود کو وہی اڑادیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |