:اور ہر طرح کے
کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ... ووٹنگ کا ڈیٹا 11 دن بعد آنے پر کپل سبل کا الیکشن کم ... مہاراشٹر میں 11 دنوں بعد ووٹنگ فیصد میں زبردست اضا ... کانگریس صدر کھڑگے نے پی ایم مودی کو پھر لکھا خط : ا ... وزیر اعظم مودی اور بی جے پی عام لوگوں کے مسائل کی ن ... وزیر اعظم کی بیان پرعمر عبداللہ بولے : ملک کے لیے ق ...

ابوظبی:24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) امارات میں اقامہ ولیبر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بعض افراد کو ملازمت تلاش کرنے کے لئے کفیل کی شرط کے بغیر 6ماہ کا اقامہ دیا جائے گا۔ ملک میں غیر قانونی قیام کرنے والے تارکین کو از خود ملک چھوڑنے کی مہلت کے دوران انہیں جرمانوں اور قید کی سزا سے استثنی سمیت دوبارہ نئے ویزے پر آنے کی سہولت دی جائے گی۔
شام اور یمن سے تعلق رکھنے والے تارکین کو خصوصی حالات کے پیش نظر ایک سال کا اقامہ دیا جائے گا۔ یہ بات تارکین کے معاملات کے نگراں ادارے نے کہی ہے۔ تارکین کے معاملات کے نگران ادارے کے سربراہ بریگیڈیئر راکان الراشدی نے پریس کانفرنس میں نئی مہلت کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین کو دی جانے والی مہلت کا آغاز یکم اگست سے 31اکتوبر تک دیا جارہا ہے۔
مہلت کے دوران اقامہ رکھنے والے وہ تارکین جن کا قیام غیر قانونی ہوچکا ہے وہ اپنی کفالت پر 6ماہ کا اقامہ لے سکتے ہیں۔ اس دوران وہ مناسب ملازمت تلاش کرنی ہوگی۔ اگر ملازمت مل جاتی ہے وہ اقامہ ٹرانسفر کروالیں ۔ بصورت دیگر انہیں ملک چھوڑنا ہوگا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |