:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

پیانگ یانگ:24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے کہا ہے کہ وہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی ملاقات میں ہونے والے سمجھوتے اور پانمونجوم صلح اعلامیے پر عمل کرتے ہوئے 1953ء میں ہونیوالی جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرے۔منگل کو شمالی کوریا حکام کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جنوبی کوریا کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے وعدے پر عمل کرے اور سرکاری طور پر جنگ کے خاتمے کا اعلان کرے‘اس طرح کا ایک سمجھوتہ دونوں ملکوں کے درمیان طے پانا چاہئے اور شمالی کوریا کی حکومت اور وزارت خارجہ نے بھی اس سلسلے میں بیانات جاری کئے ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ دونوں ملکوں کے سربراہوں نے گذشتہ اپریل میں اپنی تاریخی ملاقات کے دوران دونوں کوریاؤں کے درمیان جنگ کے باضابطہ خاتمے کے اعلان پر اتفاق کیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |