:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

چاڈ :24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) مغربی چاڈ کے علاقے میں بوکوحرام سے تعلق رکھنے والے مبینہ عسکریت پسندوں نے 18 کاشت کاروں کو ہلاک کرنے کے بعد 9 عورتوں کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے ہیںَ ۔حکام کے مطابق تازہ ترین واقعہ تشدد کی اس لہر کا حصہ ہے جو ہمسایہ ملک نائیجیریا سے خطے بھر میں پھیلی ہوئی ہے‘گزشتہ ہفتے رات گئے جھیل چاڈ کے علاقے کے ایک گاؤں میروم میں گھس آئے اور کسانوں کے گلے کاٹ دیے۔علاقائی گورنر محمد عبالی صالح کا کہنا تھا کہ حملہ آور 9 عورتوں کو اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے،تاہم ان میں ایک ان کے چنگل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوگئی۔گورنر کا کہنا تھا کہ کسان نئی ذرخیز زمینوں کی تلاش میں اس علاقے سے باہر نکل گئے جس کے متعلق سیکیورٹی فورسز نے غیر محفوظ قرار دیا تھا۔یہی وجہ ہے کہ وہ حملے کا نشانہ بن گئے۔بوکو حرام گروپ شمالی مشرقی نائیجیریا میں اپنے انداز کا اسلامی نظام نافذ کرنے کے لیے،چاڈ، نائیجر اور کیمرون میں 9 سال سے عسکری کارروائیاں کر رہا ہے۔تشدد کی ان کارروئیوں میں 30 ہزار سے زیادہ افراد ہلاک اور پونے 3لاکھ کے لگ بھگ بے گھر ہو چکے ہیں۔بوکو حرام کی دہشتگردی سے زیادہ متاثر نہ ہونے والے ملک چاڈ نے 2016 میں نائیجریا کے 32 فوجیوں کی ہلاکت نے بعد اپنے 2 ہزار فوجی مدد کے لیے بھیجے تھے لیکن انہیں پچھلے سال اکتوبر میں واپس بلا لیا گیا،جس کے بعد خطے کی سیکیورٹی کے حوالے سے نئے سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |