:اور ہر طرح کے
القسام کی طرف سے دو اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو ج ... جنگ بندی: حماس کی تجویز پر15 دنوں بعد اسرائیل کاجوا ... لینڈنگ کے دوران جرمنی کا مسافر بردار طیارہ حادثے ... روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں ... ای ڈی کے الزامات پر سپریم کورٹ میں اروند کیجریوا ... اکھلیش یادو کا طنز : بی جے پی کو دو مراحل میں ووٹر ن ... امت شاہ کے وہ آٹھ جھوٹ جن سے دک وجئے سنگھ نے پردہ ... اتراکھنڈ کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے ہی ...

انقرہ:24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان افریقہ کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔صدر ایردوان (آج) بد ھ سے 27 جولائی کو جمہوریہ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانز برگ میں متوقع BRICS سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور 28 جولائی کو زامبیا کے سرکاری دورے پر تشریف لے جائیں گے‘ترکی کو BRICS سربراہی اجلاس کے دائرہ کار میں 27 جولائی کو متوقع "BRICA Art " نامی نشست کیلئے اسلامی تعاون تنظیم کے ٹرم چئیر مین کی حیثیت سے مدعو کیا گیا ہے۔اجلاس میں صدر ایردوان کی شرکت ترکی اور BRICS کے درمیان پہلی اعلیٰ سطحی ملاقات کی حیثیت رکھتی ہے۔توقع ہے کہ صدر ایردوان اپنے دورے کے دوران BRICS کے اراکین اور دیگر ممالک کے سربراہان کیساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔واضح رہے کہ BRICS میں ترقی پذیر منڈیوں کے حامل ممالک برزیل، روس، بھارت ، چین اور جمہوریہ جنوبی افریقہ شامل ہیں اور یہ اجلاس ایک مشاورتی اور تعاون پلیٹ فورم کی حیثیت رکھتا ہے۔ BRICS کے رکن ممالک ترکی کی طرح جی۔20 اجلاس کے بھی رکن ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |