:اور ہر طرح کے
بھٹکل میں 73 فیصد پولنگ ، ضلع اتراکنڑا میں پولنگ کا ... کرناٹک : ایک ہی خاندان کے 96 افراد نےڈالے ووٹ ... لوک سبھا انتخابات 2024: تیسرے مرحلے میں 61 فیصد پولنگ ... ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ...

مقبوضہ بیت المقدس :24جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی محکمہ اوقاف ومذہبی امور نے لرزہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے مسجد اقصی کی بنیادوں تلے کی گئی کھدائیوں کے نتیجے میں دیوار براق کا ایک حصہ زمین میں دھنس گیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ مسجد اقصی کی مغربی دیوار جو دیوار براق کی دیوار کا بھی حصہ ہے زمین میں دھنس گئی ہے۔فلسطینی عہدیدار نے غیرملکی خبر رساں ایجنسی اناطولیہ کو بتایا کہ ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں دیوار براق کے ایک حصے کو زمین بوس دکھایا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے فلسطینی ماہرین اور انجینیر تحقیقات کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی دیوار براق کی زمین بوس ہونے والے حصے کی فوٹیج وائرل ہوئی ہے۔ اس میں دیوار براق کے کئی پتھروں کو زمین پر گرے دیکھا جاسکتا ہے۔خیال رہے کہ دیوار براق مسجد اقصی کی مغربی تاریخی دیوار کے متصل ہے اور یہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ یہودیوں کے لیے بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ یہودی اسے دیوار گریہ کے نام سے جانتے ہیں۔خیال رہے کہ مسجد اقصی کی بنیادوں تلے کھدائیوں کا سلسلہ کئی سال سے جاری ہے۔ صہیونی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مسجد اقصی کی بنیادوں تلے کھدائیاں کرکے مقدس مقام کی بنیادیں کمزور کررہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |