:اور ہر طرح کے
اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ...

اربل:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)عراقیکردستانکے دارالحکومت اربل میں گورنرکے ہیڈکوارٹرزپرپیرکے روزدومسلح افرادنے دھاوابول دیااورفائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکارکوزخمی کردیا،یہ بات نائب گورنرطاہرعبداللہ نے کہی۔ عبداللہ نے کہاکہ کردش سیکیورٹی فورسزجنہیں آسائش کے نام سے جاناجاتاہے ،نے سیکیورٹی محاصرہ قائم کررکھاہے اورحملہ آوروں کیلئے عمارت کی تلاش جاری ہے ۔ عینی شاہدین کاکہناہے کہ حملہ علی الصبح ملازمین کے کام پرپہنچنے سے قبل پیش آیااورمزیدبتایاکہ مسلح افرادنے غالباًعمارت کے تیسرے فلورکویرغمال بنارکھاتھا۔ فوری طورپریہ بات واضح نہیں ہوسکی کہ عام طورپرمحفوظ کردش علاقائی دارالحکومت میں حملے کی وجہ کیابنی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |