:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

اتحادی طیاروں نے مذکورہ صوبے میں عنس ضلع میں باغیوں کے کمانڈ سینٹر پر چار حملے کیے،ذرائع
صنعاء:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ اتحادی طیاروں نے دارالحکومت صنعاء کے جنوب میں واقع صوبے ذمار میں حوثی ملیشیا کے ایک کمانڈ اینڈ کمیونی کیشن سینٹرکو تباہ کر دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع نے واضح کیا کہ اتحادی طیاروں نے مذکورہ صوبے میں عنس ضلع میں باغیوں کے کمانڈ سینٹر پر چار حملے کیے۔ حملوں کے نتیجے میں یہ مرکز تباہ ہو گیا اور26 حوثی ہلاک اور50سے زائدزخمی ہوئے۔عرب اتحاد کی فورسز نے فضائی راستے سے اہل کاروں کو اْتار کر قضبہ، دخان، کدف مراد اور بیوت الحرابیہ کے دیہی علاقوں اور قصبوں میں جھڑپوں کے علاقوں میں سکونت پذیر یمنیوں تک امدادی غذائی اور طبی امداد پہنچائی تھی۔اس سے قبل یمنی فوج نے اتحادی طیاروں کی معاونت سے بدھ کے روز الحدیدہ ضلعے میں حوثی ملیشیا کی جانب سے یمنی فوج کے مراکز میں دراندازی اور حملوں کی مسلسل کوششوں کو پسپا کر دیا۔ اس دوران باغیوں کو بھاری جانی اور مادی نقصان بھی پہنچا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |