:اور ہر طرح کے
ترکیہ : آیا صوفیہ کے بعد اب مشہور چرچ مسجد میں تبد ... کووی شیلڈ کے بعد کوویکسین کے بھی مضر اثرات !کیا کہ ... ممتا بنرجی پر بھروسہ نہیں ،وہ بی جے پی کے ساتھ جا س ... ای ڈی گرفتار نہیں کرسکتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپ ... کئی ریاستوں میں جھلسائے گی گرمی توکچھ ریاستوں میں ... اگنی ویر اسکیم سے متعلق اسدالدین اویسی کا بڑا دعو ... جماعتِ اسلامی ہند حلقہ کرناٹک کی مجلسِ شوریٰ کا ہ ... بھٹکل : انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر ...

چین سے طوفان امپل ٹکرا گیا،شنگھا ئی بھی متاثر ،ایک لاکھ 90ہزار افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیا گیا ،چینی حکام
بیجنگ/ٹوکیو/ہنوئی:23؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)چین، اور ویتنام میں شدید گرمی کی لہر کے بعد ہونے والی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 21 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ ہوگئے۔مقا می حکومتیں لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے اور وقتی رہائش کی سہولت قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔دوسری طرف مشرقی چین سے طوفان امپل ٹکرا گیا، اس موقع پر ہوا کی رفتار بھی شدید تھی۔طوفان سے چین کا شہرشنگھا ئی بھی متاثر ہوا۔ چینی حکام کے مطابق ایک لاکھ 90ہزار افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیا گیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویتنام میں گرمی کی شدت میں اضا فہ کے بعد بارش اور سیلاب سے کئی علاقے زیر آب آگئے ۔صرف ویتنام میں کم از کم 21اموات ہو چکی ہیں جبکہ درجنوں افراد تا حال لا پتہ ہیں۔مقا می حکومت لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے اور وقتی رہائش کی سہولت قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔دوسری طرف مشرقی چین سے طوفان امپل ٹکرا گیا، اس موقع پر ہوا کی رفتار بھی شدید تھی۔طوفان سے چین کا شہرشنگھا ئی بھی متاثر ہوا۔ چینی حکام کے مطابق ایک لاکھ 90ہزار افراد کو محفوظ مقامات پرمنتقل کر دیا گیا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |