:اور ہر طرح کے
ہریانہ میں بی جے پی حکومت کے ساتھ ہو سکتا ہے کھیلا ... یوپی میں مسلم رئے دہنگان کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کا ... حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی ... مولوی اسماعیل برماور ندویؒ کی وفات پر تعزیتی اجلا ... بھٹکل تعلقہ میں 248 پولنگ بوتھ : تمام تیاریاں مکمل ... بھٹکل میں حادثاتی اموات : چند احتیاطی تدابیر ... مسلمانوں کے خلاف منافرت پر مبنی ویڈیو جاری کرنے پ ... پی ایم مودی مسلمانوں کے بارے میں اشتعال انگیز دعو ...

لاس اینجلس:22؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ میں لاس اینجلس کی سپر مارکیٹ میں ایک بندوق بردار کی اندھادھند فائرنگ کرنے کی خبر ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بندوق بردار شخص نے سپر مارکیٹ ک ٹریڈر جوائے کے گروسری اسٹور میں داخل ہوگیا ۔ فائرنگ میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔ تازہ اطلاعات کے مطابق بندوق بردار شخص کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔رائٹرس کی خبر کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کو پیش آیا ۔ خبر کے مطابق حملہ آور نے پہلے ایک خاتون اور نوجوان کو گولی ماری ، پھر جب پولیس نے اس کا تعاقب کیا تو وہ فائرنگ کرتے ہوئے گروسری اسٹور میں داخل ہوگیا ۔ حملہ آور نے گروسری اسٹور میں موجود لوگوں کو یرغمال بنالیا ، جس کے بعد پولیس نے علاقہ کا محاصرہ کرلیا تھا۔
لاس اینجلس کے محکمہ فائر کے ترجمان کے مطابق علاقہ میں 18 ایمبولینس اور 100 سے زیادہ فائر بریگیڈ ملازمین کو بھیجا گیا ۔ گروسری اسٹور سے ایک ایک کرکے لوگوں کو باہر نکالا گیا ۔صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو اس پورے معاملہ کی معلومات دیدی گئی ہے ۔ اس کے بعد کے ٹرمپ نے ٹویٹ کیا کہ فیڈرل لا انفورسمنٹ کے ساتھ مل کر لاس اینجلس پولیس موقع پر موجود ہے اور حالات کا سامنا کررہی ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |