:اور ہر طرح کے
1لاکھ کے پار جاسکتی ہیں چاندی کی قیمتیں ... ’’میں ہندو مسلمان نہیں کرتا‘‘ لیکن وزیراعظم کی ... بی بی سی ڈاکیومنٹری: شنوائی سے دہلی ہائی کورٹ کے ج ... کنہیا کر پر حملہ کرنے والے کون تھے ... یوٹیوب ویڈٰیو دیکھ کر نوجوان نے کرڈالاایسا کام کہ ... احتسابِ نفس کی وجہ سے بڑی تبدیلی لائی جاسکتی ہے ، ... جامعہ ضیاء العلوم کنڈلور میں اللجنۃ الثقافیہ کی ا ... غزہ میں جاری جارحیت پر اسرائیلی حکومت کے اندر اخت ...

مکہ مکرمہ جانیوالے حضرات جوازات سے پرمٹ حاصل کر یں ورنہ واپس لوٹا دہیے جائیں گے،اعلامیہ
مکہ مکرمہ:22؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)حج پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانے والے 72ہزار سے زائد افراد کو چیک پوسٹوں سے لوٹا دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گورنریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ حج سیزن کا آغاز 25 شوال سے ہو جاتا ہے اس دوران مملکت میں مقیم وہ تارکین جن کے اقامے مکہ مکرمہ کے علاوہ دیگر شہروں سے جاری ہوتے ہیں پر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کی پابندی عائد ہوتی ہے ۔ گورنریٹ کی جانب سے کہا گیا کہ گزشتہ 12 دنوں میں مکہ مکرمہ کے داخلی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر متعین اہلکاروں نے 30ہزار 449گاڑیوں کو لوٹایا جن میں سوار افراد کے پاس حج پرمٹ نہیں تھے اور وہ مکہ مکرمہ جانا چاہتے تھے ۔ گورنریٹ کی جانب سے کہا گیا کہ مکہ مکرمہ کے داخلی راستوں پر 7 مقامات پر چیک پوسٹیں قائم کی گئی ہیں جہاں پرمٹ کے بغیر جانے والوں کو لوٹا دیا جاتا ہے ۔ ایسے افراد جنہیں روزگار کے لئے مکہ مکرمہ جانا ہوتا ہے انہیں چاہئے کہ وہ جوازات سے پرمٹ حاصل کر یں بغیر پرمٹ کے جانے والوں کو واپس لوٹا دیا جاتا ہے ۔ واضح رہے ان دنوں پرمٹ کے بغیر مکہ مکرمہ جانے کی اجازت نہیں جو افراد مکہ جانا چاہتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ جوازات سے باقاعدہ پرمٹ حاصل کریں تاکہ کسی قسم کی مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |