:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

شہر غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں‘احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘محکمہ موسمیات
ہنوئی :22؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویتنام کے شمالی ساحلی علاقوں اور دارالحکومت ہنوئی میں سمندری طوفان،طوفانی بارشوں اور سیلاب نے نظام زندگی معطل کر دیا ہے۔طوفان کے زیر اثرعلاقوں میں شدید بارشوں سے 16 افراد لاپتہ ہیں، 5 ہزار سے زائد گھروں اور 2 لاکھ ایکڑ پر پھیلی فصلوں کو نقصان پہنچا جبکہ 17ہزار مویشی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔دوسری جانب محمکہ موسمیات نے طوفانی بارشیں آئندہ چند روز جاری رہنے کا امکان بھی ظاہر کر دیا ہے‘محکمہ موسمیات کی جانب سیجاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ شہری غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں اور زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں‘طوفان کا سلسلہ آئندہ کئی روز تک مسلسل جاری رہ سکتا ہے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |