:اور ہر طرح کے
چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ... بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ...

ممبئی:22؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)لوک سبھا میں عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران کانگریس صدر راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی سے گلے ملنا اب سرخیوں میں ہے ۔ بی جے پی جہاں پارلیمنٹ کے وقار کے خلاف بتاکراس کی تنقید کررہی ہے وہیں کانگریس اسے پیار کا پیغام بتاکر اگلے انتخابات میں اس کا استعمال کرنے کی کوشش میں ہے۔ اسی کی ایک مثال ممبئی کے اندھیری میں دیکھنے کو ملی ، جہاں کانگریس نے راہل گاندھی کے وزیر اعظم مودی سے گلے ملنے کا پوسٹر لگایا ہے۔ اس پوسٹر میں لکھا ہے کہ نفرت سے نہیں ، پیار سے جیتیں گے ۔
بتایا جارہا ہے کہ ممبئی کانگریس کے صدر اور سابق ممبر پارلیمنٹ سنجے نروپم نے یہ پوسٹر چھپوانے کی ہدایت دی تھی ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر بھی یہ پوسٹر شیئر کیا ہے۔خیال رہے کہ عدم اعتماد کی تحریک پر بحث کے دوران کانگریس صدر نے اپنی تقریر میں یہ بات کہی تھی ۔ راہل نے جمعہ کو کہا تھا کہ آپ مجھے پپو بلا سکتے ہیں اور آپ جیسے چاہیں مجھے نازیبا الفاظ بھی کہہ سکتے ہیں ، لیکن آپ کیلئے میرے من میں ذرہ برابر بھی نفرت نہیں ہے۔ راہل نے کہا تھا کہ ہم آپ کے غصے کو پیار میں بدلیں گے ، میں کانگریس ہوں ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |