:اور ہر طرح کے
افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ... بی جے پی کے سابق وزیر اعلیٰ نے کانگریس سے ایک سال ک ...

لکھنو:22؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)ریاست اترپردیش کے وارانسی۔ لکھنؤ ہائی وے پر حادثہ میں چھ لوگوں کی موت کے بعد علاقہ میں حالات کشیدہ ہو گئے ،لوگوں نے سڑکوں پر آگ زنی اور پتھرائو کیا جس کے بعد پولس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ،
تفصیلات کے مطابق وارانسی۔ لکھنؤ ہائی وے پر ریت سے لدی ایک ٹرک اچانک بے قابو ہو گئی اور 6 افراد کو کچل ڈالا۔ٹرک کی زد میں آ کر 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ جبکہ متعدد افراد شدید طور پر زخمی ہیں۔ زخمیوں کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس نے لاشوں کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور حادثے کی تفتیش میں مصروف ہے۔حادثے کے بعد سے برہم لوگوں نے ٹرک کو جلاکر خاک کردیا۔ حادثے کے بعد سے ہی مقامی لوگ شدید غصے میں ہیں۔اور سڑکوں پر نعرہ بازی کررہے ہیں ،تنائو اور حالات کو قابو میں رکھنے کے لئے پولس فورس تعینات کر دی گئی ہے ، لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مرنے والوں کو حکومت کی طرف سے معاوضہ دلایا جائے
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |