:اور ہر طرح کے
شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ... اجنبی کال کے جھانسے میں آکر کنٹریکٹر نے گنوائے 15 ...

ریاض :21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)حج انتظامیہ کی جانب سے حج موسم کے اختتام تک تارکین اور ان کی گاڑیوں پر مکہ مکرمہ جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔روڈ سیکیورٹی اسپیشل فورس نے واضح کیا ہے کہ حج موسم کے اختتام تک سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی صرف تین صورتوں میں مکہ مکرمہ جانے کے مجاز ہوں گے۔پہلی صورت یہ ہے کہ مقیم غیر ملکی کے پاس حج اجازت نامہ ہو، دوسری صورت یہ ہے کہ اس کا اقامہ مقدس شہر سے جاری ہوا ہو اور تیسری صورت یہ ہے کہ متعلقہ اداروں نے حج موسم کے دوران مشاعر مقدسہ میں ڈیوٹی دینے کیلئے اجازت نامہ جاری کرایا ہو۔گزشتہ برس حج موسم کے دوران غیر قانونی طریقے سے مکہ مکرمہ جانے والے تقریبا پونے 6 لاکھ غیر ملکیوں اور ڈھائی لاکھ گاڑیوں کو چیک پوسٹوں سے واپس کیا گیا تھا اور حج کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی تھی۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |