:اور ہر طرح کے
مرڈیشور سمندر میں ڈوب کر دونوجوان جاں بحق ... شمالی غزہ اب ’مکمل قحط‘ کا شکار ہے: اقوامِ متحدہ ... امریکا: یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہر ... چھیڑخانی سے پریشان مدرسہ طالبات تعلیم ترک کرنے پر ... اگر آپ آم کھانے کے شوقین ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ... شرد پوار نے وزیراعظم کی فیملی پر کچھ نہ کہہ کر بہت ... کلوزر رپورٹ پر شبہات کے بعد روہت ویمولا موت کی مزی ... کرناٹک : شدید گرمی کی وجہ سے 6 اضلاع ریڈ الرٹ پر ، ج ...

برلن:21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں مشتبہ شخص کے بس میں گھس کر چاقو سے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمنی کے شمالی شہر لئیوبک میں ایک چاقو بردار شخص نے مسافروں سے بھری بس میں داخل ہوکر اس میں موجود لوگوں کو پے درپے وار کرکے زخمی کردیا۔عینی شاہدین میں سے ایک نے پولیس کو بیان دیا کہ چاقو تھامے شخص نے ادھیڑ عمر کی خاتون کو سب سے پہلے نشانہ بنایا، حملہ آور نے خاتون کے سینے میں چاقو مارا اور اس کے بعد دیگر مسافروں پر حملہ کیا۔پولیس نے واقعے کی تفصیلات میں بتایا کہ حملہ آور کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے حملے میں بچ جانے والے دیگر مسافروں کا پتا لگا کران سے بھی معلومات جمع کی جائیں گی۔پولیس کا کہنا کہ ابتدائی طور پر واقعے کا سبب بننے کی اصل وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم اس میں دہشت گردی کے محرکات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |