:اور ہر طرح کے
ہلیال : کار میں دھواں دیکھنے کے بعد مسافر اترگیے ، ... اتراکنڑا : لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر 7 مئی کو ت ... کرناٹک کے ان اضلاع میں شدید گرمی کی لہر : یکم مئی س ... متحدہ عرب امارات جمعرات اور جمعے کو تیز بارش کا ا ... جے این یو میں امریکی سفیر کی تقریب منسوخ ، طلبہ نے ... سازش کے تحت اننت ناگ نشست پر انتخابات مؤخر کیے گئے ... کووِڈ ویکسین سے ہارٹ اٹیک کے خطرہ کا اب خود کمپنی ... زیادہ بچوں والے وزیراعظم مودی کے بیان پر کھرگے کا ...

پنچکولہ :21؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) مورنی ہلس علاقے میں شادی شدہ کی اجتماعی عصمت دری کا خوف ناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہا ں قریب 40 لوگوں نے چنڈی گڑھ کی مقامی 22 سال کی لڑکی کو یرغمال بناکر 4 دنوں تک اجتماعی عصمت دری کی۔ یہ سلسلہ چار دن تک جاری رہا۔ اس درمیان متاثرہ نے اپنے شوہر کو فون کرنے کی بھی کوشش کی لیکن ہوٹل آپریٹر ملزم سنیل کمار عرف سنی نے اس کا موبائل چھین لیا۔چار دن بعد متاثرہ کسی طرح جانبچاکر گیسٹ ہاؤس سے باہر آئی اور اپنے شوہر کو کال کر کرے واقعہ کی جانکاری دی۔
متاثرہ اپنے شوہرکیے ساتھ پہلے مدد کیلئے پنچکولہ پولیس کے پاس گئے تو انہوں نے بغیر کارروائی کیئ چنڈی گڑھ کے منی ماجرا تھانے میں بھیج دیا۔ منی ماجرا تھانے میں متاثرہ سے پورے معاملے کے بارے میں پوچھ گچھ کی گئی اور متاثرہ کا میڈیکل کرواکر ایف آئی آر درج کر دی گئی۔ میڈیکل میں خاتون کے ساتھ ریپ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
پولیس نے جمعرات کو کورٹ میں متاثرہ کے 164 کے تحت بیان درج کروائے۔ معاملے میں چنڈی گڑھ کے منی ماجرا تھانے کی پولیس نے گیسٹ ہاؤس کے آپریٹر سنیل کمار عرف سنی و دیگر کے خلاف اجتماعی عصمت دری اور دیگر دفعات کے تحت کیس درج کیا ہے۔ پولیس نے اہم ملزم سنی اور ایک دیگر ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ باقی ملزموں کی تلاش میں پولیس چھاپے ماری کر رہی ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |