:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

اڈپی : 19؍جولائی2018(فکروخبرنیوز) اڈپی میں زمین پر گری بجلی کے ہائی وولٹیج تار کو چھو کر کرنٹ لگنے سے ایک بزرگ خاتون اور بیٹٰ کی موت واقع ہوگئی بتایا جا رہا ہے کہ بارش کی وجہ سے بجلی کی تار کٹ کر راستہ پر ہی گری ہوئی تھی اسی دوران بجلی کے تار سے بے خبر ماں اور بیٹی گھر سے نکل کر جیسے ہی آگے بڑھے بجلی کے تار چھوجانے سے زوردار کرنٹ کا جھٹکا لگا جس سے دونوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی ، اس حادثہ کے بعد الیکٹرک ڈپارٹمنٹ کے کام کرنے کے طریقہ پر سوال کھڑا کئے جارہے ہیں،لوگوں کے مطابق بارش کے دوران بجلی کے تار کٹنے کے واقعات پیش آتے ہیں لیکن اس کے باوجود انتظامیہ اسے لے کر سنجیدہ نہیں ہو تی جس کی وجہ سے کئی قیمتی جانیں تلف ہو جاتی ہیں ،بتایاجا رہا ہے کہ حادثہ کے وقت گھر پر ان کے علاوہ کوئی موجود نہ تھا حادثہ سے متعلق ہریاڈکا پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیاگیا ہے،
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |