:اور ہر طرح کے
بھٹکل کی معروف شخصیت عنایت اللہ شاہ بندری کانگریس ... افضال انصاری کے سامنے ان کی بیٹی نصرت پرچۂ نامزد ... ہندوتواویب سائٹ کے ذریعہ نشانہ بنائے جانے کے بعد ... غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل سے کوئی تجارت نہیں ہوگ ... فلسطینی صحافیوں کو نوازا گیا ’ورلڈ پریس فریڈم ا ... غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کے لیے وفد مص ... کرناٹک کے ساحلی اضلاع بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ، 6 ... وزیر اعظم مودی کے کرناٹک دوروں پر وزیر اعلیٰ نے کی ...

پاکوڑ :19؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع)جھارکھنڈ کے پاکوڑ ضلع میں معروف مذہبی رہنما اور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کے ساتھ مار پیٹ کے تمام ملزمین کا تعلق بی جے پی سے ہونے کے پختہ ثبوت سامنے آئے۔مذہبی رہنما سوامی اگنی ویش کے ساتھ مارپیٹ میں ملوث آٹھ لوگوں کے خلاف پولیس نے کیس درج کیا ہے۔ لیکن اب تک کوئی گرفتاری نہیں کی جا سکی ہے۔ جن لوگوں کے نام اس کیس میں درج ہے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔ بی جے پی کسان مورچہ کے ریاستی سیکریٹری انت تواری، بی جے پی یووا مورچا کے ضلع صدر پرسننا مشرا، بی جے پی ضلع جنرل سیکریٹری بلرام دوبے، باکوڑ کے ضلع سیکریٹری گوپی دوبے، بجرنگ دل کے پنٹو منڈل، اشوک پرساد، شو کمار، ساہا اور بادل منڈل کے نام شامل ہیں۔ مذکورہ ملزمیں کا تعلق بی جے پی اور بجرنگ دل سے ہے۔
واضح رہےکہ گزشتہ روز سوامی اگنی ویش جھارکھنڈ کے پاکوڑ سے لٹی پاڑہ کی ایک تقریب میں شرکت کرنے جارہے تھے، تبھی مبینہ طور پر بی جے پی کارکنان نے ان پر حملہ کردیا۔ ان کے ساتھ دھکا مکی اور مارپیٹ کے ساتھ ساتھ ان کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے تھے۔غور طلب ہے کہ سوامی اگنی ویش کے بیانات سے ناراض کارکنان نے ان پر ہوٹل سے باہر نکلتے ہی حملہ کر دیا تھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |